ملک و قوم کا تحفظ ہر فرد کا فرض اور اہم ذمہ داری ہے۔محمد زین اللہ خان

Spread the love

پاکستان ہم سب کا ملک ہے اور اس ملک کی بہتری میں ہم سب کو کلیدی کردار ادا کرنا ہوگا۔میڈیا سے گفتگو

قطر(نمائندہ خصوصی)اردو گلوبل میڈیا یورپ کے مطابق معروف سیاسی و کاروباری شخصیت محمد زین اللہ خان نے کہا کہ ملک و قوم کا تحفظ ہر فرد کا فرض اور اہم ذمہ داری ہے پاکستان ہم۔سب کا ملک ہے اور اس ملک کی بہتری کیلئے ہم سب کو کلیدی کردار ادا کرنا ہوگا وطن عزیز کی آزادی میں ہمارے بزرگوں نے جو قربانیاں دی ہیں وہ تاریخ میں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی پاکستان بہت جدوجہد کے بعد ملا ہے معروف سیاسی و کاروباری شخصیت محمد زین اللہ خان نے بین الاقوامی اردو گلوبل میڈیا یورپ کے ساتھ ایک اخباری بیان میں کہا کہ پاکستان صرف سیاستدانوں کا نہیں بلکہ ہم سب کا پاکستان ہے اس لئے ہم سب کو اس کی حفاظت کیلئے مل جل کر کام کرنا چاہیے تا کہ پاکستان ترقی کر سکے کیونکہ ملک کی ترقی سے ہی ہم اگے جا سکتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں