وفد نے رکن قومی اسمبلی فروخ آپا کی چھوٹی ہمشیرہ کی وفات پر تعزیت کی اور مرحومہ کے ایثال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی۔
اسلام آباد(نمائندہ ذیشان نجم خان)اردو گلوبل میڈیا یورپ کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ق رکن قومی اسمبلی ایم این اے فروخ آپا کی رہائشگاہ اسلام آباد میں صوبائی ترجمان خیبرپختونخوا صفدر خان باغی اپنے وفد کے ساتھ آمد۔صوبائی ترجمان صفدر خان باغی نے ایم این اے فروخ خان آپا کی چھوٹی ھمشیرہ کی وفات پر تعزیت کی مرحومہ کے ایثال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی اور دل ھمدردی کا اظہار کیا۔ صوبائی ترجمان صفدر خان باغی اپنے وفد آسٹریلین سیٹزن حسن زیب ، یاسر خان ٹی موبائل بزنس مین ھوسٹن امریکہ ،پشاور ریجن یوتھ صدر سیف علی خان،انکے صاحبزادے سہیال خان کے ھمراہ شرکت کی ایم این اے فروخ خان آپا اور انکے شوہر ریٹائرڈ کرنل زاہد ،سابقہ آرمی چیف پرویز مشرف کوارڈنیتر و سابق کونسل جنرل آف پاکستان یو کے صلاح الدین چوہدری اور انکی زوجہ کے ساتھ ملاقات کی اور تعزیت کی اور مرحومہ کی بخشش و مغفرت اور درجات بلندی کے لئے دعا کی اور تمام پسماندگان کو صبر و جمیل استقامت نصیب عطا فرمائے۔
