بر طانیہ کی ڈائری چودھری عارف پندھیر بیورو چیف.
بر نلے بر طانیہ میں ایشیائ کمیونٹی کے لئے بر نلے پرائمری کئیر نیٹ ورک کی کلینیکل ڈائریکٹر پاکستانی نثراد ڈاکٹر یاسر ا ناہید نے این ایچ ایس کے تعاون سے صحت میلے کا اہتمام کیا مئیر برنلے کونسلر COSIMA TOWNELEYکی خصوصی شرکت کی بر نلے میں ایشیائ کمیونٹی کے لئے بر نلے پرائمری کئیر نیٹ ورک کی کلینیکل ڈائریکٹر پاکستانی نثراد ڈاکٹر یاسر ا ناہید نے این ایچ ایس کے تعاون سے صحت میلے کا اہتمام برنلے کیمپس میں کیا مئیر برنلے کونسلر COSIMA TOWNELEYکی خصوصی شرکت این ایچ ایس اور دیگر مختلف مقامی تنظیموں کی بڑی تعداد نے معلوماتی سٹالز لگائے ہوئے تھے میلے کا افتتاح مئیر برنلے سمو ٹوانلی نے کیا اس موقع پر مئیر کونسلر سمو ٹوانلی کا کہنا تھا کہ ڈاکٹر ناہید سہیل ناہیدا سہیل نے آج کمیونٹی کے لئے بہت اچھے ایونٹ کا انعقاد کیا جس سے مقامی کمیونٹی کو بہت فوائد ملیں گے ہماری زمہ داری ہے کہ کمیونٹی کو بہتر صحت کے لئے اس قسم کے مواقع فراہم کریں ہیلتھ میلے کی آرگنائزر اور برنلے پرائمری کئیر نیٹ ورک کی کلینیکل ڈائریکٹر ڈاکٹر یاسرا ناہید نے کہا کہ میری ھمیشہ کوشش ہوتی ھے کہ کمیونٹی کو ہر طرع کی سہولت فراہم کرنے میں اپنا کردار ادا کروں آج کا پروگرام بھی کمیونٹی کو ایک چھت تلے تمام سہلولتیں دینے کی کوشش ہے کمیونٹی کا کوئ فرد ضرورت پڑنے پر مجھ سے چوبیس گھنٹے رابطہ کر سکتا ھے فائر سروس کی بریڈلی نے کہا ھمارے سٹال لگانے کا مقصد لوگوں کو بنیادی معلومات دینا ھے کمیونٹی لیڈر شاھدہ حنیف کا کہنا تھا کہ ساٹھ سال کی عمر ہونے پر سب کو باؤل ٹیسٹ کروانا چاہئے ایک تنظیم کی عہدیدار بی فوسٹر نے بھی آج کے میلے کو کمیونٹی کے لئے فائدہ مند قرار دیا
برنلے پرائمری کئیر نیٹ ورک کی کلینیکل ڈائریکٹر ڈاکٹر ناہیدا یاسر نے آج ہیلتھ میلہ کا انعقاد کر کے ایشیائ فیملیوں کو زہنی و جسمانی طور پر صحت مند رکھنے کے لئے منعقدہ سرگرمیوں کا انعقاد صحت مند معاشرے کی علامت ہے
