افسران اپنی ذاتی گاڑیوں ذاتی پیٹرول پر دفتر آمد و رفت شروع کریں۔عوامی مطالبہ
اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)اردو گلوبل میڈیا یورپ کے مطابق حکومتی مراعات ختم کریں تمام آرمی ، نیوی ،ائرفورس کے افسران، ججز، بیورو کریٹس وزیروں ، مشیروں کی سرکای گاڑیاں ختم کرکے بیچ دی جائیں۔اپنی ذاتی گاڑیوں، ذاتی پٹرول پر دفتر آمد و رفت شروع کریں،گھر کے گیس بجلی،ٹیلیفوں کے بلوں کی ادائیگی اپنی تنخواہوں سے ادا کریں،جس طرح ایک عام ملازم پیشہ افراد و عوام کرتی ہے،بیرونی اشیاء کا استعمال بند کریں۔۔ ایک ماہ میں کھربوں روپے کی بچت ہو جائے گی، ایک سال میں سارے کا سارا بیرونی و اندرونی قرضہ ادا ہو جائگا۔ عوام آواز اٹھاو ،ایک مینے میں تمام بنیادی اشیاء کی قیمتیں 50 سال پرانی حالت پر اجائیں گی،اللہ پر توکل کرو اور ابتداکرو کیونکہ سب کچھ بدل سکتا ہے۔
