ہڑپہ سابقہ چیئرمین یونین کونسل 37ہڑپہ اسٹیشن چوہدری محمد افضل بریار نے حلقہ پی پی 198 سے اپنے کاغذاتِ نامزدگی جمع کروادیے

Spread the love

چوہدری محمد افضل ن لیگ کے دور اقتدار میں لودھی گروپ کے حمایت یافتہ امیدوار نیک محمد وہنیوال اور ایک سابقہ چیئرمین یونین کونسل چوہدری منظور احمد سدھو کو بھاری مارجن سے ہرا کر چیئرمین منتخب ہوچکے ہیں چوہدری محمد افضل سابقہ ضلعی چیئرمین چوہدری زاہد اقبال کے مقابلے میں پی ٹی آئی کے پلیٹ فورم سے چیئرمین ضلع ساہیوال کا الیکشن بھی لڑچکے ہیں یاد رہے چوہدری محمد افضل بریار جو سماجی کارکن حاجی محمد ریاض بریار کے بڑے بھائی ہیں چیئرمین یونین کونسل منتخب ہونے کے بعد ضلع میں ن لیگ کی حکومت تھی انہیں ضلع کونسل کی طرف سے کوئی ترقیاتی فنڈنگ نہ ہوسکی اس کے باوجود حاجی محمد ریاض بریار نے اپنی جیب سے علاقہ بھر کے دیہاتوں میں پینے کے صاف پانی کے ناصرف واٹر فلٹریشن پلانٹ لگوائے بلکہ ان کے بجلی کے بل اور منٹینس بھی اپنے ذمے لی اس کے علاوہ مختلف سکولوں اور قبرستانوں کی چاردیواری کمرے بچوں کو وردیاں شوز اور دیگر سامان بھی لے کر دیتے رہتے ہیں کے ساتھ ساتھ ہڑپہ شہر ہڑپہ اسٹیشن اور دیگر چکوک میں کروڑوں روپے کی خطیر سے ایک ایک ایکڑ زمین لے کر دی اس کے علاوہ ہمہ وقت علاقہ میں ضرورت مندوں کی مدد کرتے رہنا ان کا خاصہ ہے اس کے علاوہ ماہ رمضان میں لاکھوں روپے کی رقم سے مستحق افراد میں راشن تقسیم کرناہر سال ان کا معمول ہے خدمت خلق کے ان کاموں کو ان کا اس نظر سے دیکھنا کہ اپنی مخلوق کی خدمت کے لئے اللہ پاک نے انہیں چنا ہے ہم نہیں کریں گیں تو وہ ذات یہ کام کسی اور سے لے لیں گے ہم یہ خدمت خلق کے کام صرف خوشنود خداوندی کے لیے کرتے ہیں کے کاغذات نامزدگی جمع کروانے سے حلقہ میں ان کے ووٹرز سپورٹرز میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں