محمد جلیل مختصر علالت کے بعد اپنے خالق حقیقی سے جا ملے

Spread the love

طیب ریسٹورنٹ لندن کے سی ای او میاں سلیم طیب ڈائریکٹر ز میاں وسیم طیب میاں علیم طیب کے چاچا جان اور طیب ریسٹورنٹ کے بانی میاں محمد طیب مرحوم کے بھائ میں محمد جلیل مختصر علالت کے بعد اپنے خالق حقیقی سے جا ملے
لندن رپورٹ عارف چودھری

زندگی موت کا اختیار آللہ تعالیٰ کے اختیار ہے ہم اس حقیقت سے چشم پوشی نہیں کر سکتے کہ ہر جاندار شئے نے موت کا ذائقہ ہر صورت چکھنا ہے ۔ انتہائی شفیق ملنسار اور غریب پرور شخصیت کے حامل میاں محمد جمیل جن کا آبائ شہر میاں چنوں تھا مختصر علالت کے بعد لندن میں اپنے خالق حقیقی سے جا ملے وہ لندن کی مشہور کاروباری مزہبی شخصیت اور طیب ریسٹورنٹ لندن کے بانی میاں طیب مرحوم کے بھائ طیب ریسٹورنٹ لندن کے چیف ایگزیگٹیو میاں سلیم طیب ڈائریکٹر ز میاں وسیم طیب میاں علیم طیب کے چاچا تھے میاں محمد جلیل کی ناگہانی موت پر رفقا دوست احباب پسماندگان انتہائی افسردہ اورغم سے نڈھال ہیں۔ ممبر ز برطانوی پارلیمنٹ افضل خان -ٹونی لائیڈ -ڈیبی ابرہام لارڈ واجد خان سیاسی سماجی کاروباری شخصیات میاں محمد شفیق – چودھری مسرت -رانا امتیاز احمد -نبیل جاوید قریشی -نیاز نسیم -زولفقار علی چوہان -میاں ظہور احمد چودھری تنویر -چودھری زاھد -چودھری نصیر ساہیوالی -پولیس آفیسر محمد قاسم -رانا عبدالستار پی ٹی آئ برطانیہ کے صدر ملک عمران خلیل چودھری خالد محمود بیرسٹر امجد ملک ، ممتاز صحافی عارف چوہدری ، راجہ صغیر کاکڑوی ، جاوید اقبال مشیر وزیراعظم آزاد کشمیر ، راجہ مروت حسین ,کونسلر شاہد مشتاق ، سابق مئیر عتیق الرحمٰن ، غزالہ رانا ، ڈپٹی مئیر زاہد چوہان ، راجہ امجد حسین ، نسیم خان ، مولانا عبد الشکور قادری، کونسلرز محمد الیاس ، شعیب اختر ،راجہ نجابت حسین ، عروج شاہ و دیگر نے دلی تعزیت کرتے ہوئے اللہ تعالیٰ کی بارگاہ الٰہی میں دعا کی کہ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمانے کے ساتھ شفاعت و دیدار حبیب کریم حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نصیب کرے (آمین ثم آمین)

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں