یاد رہے کہ پہلی پوزیشن لینے والی عائشہ مولانا رفیع الدین کی صاحبزادی ہیں
چارسدہ:(نمائندہ خصوصی) اردو گلوبل میڈیا یورپ کے مطابق ہونہار طالب علمہ عائشہ نے کلاس نرسری میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔ تفصیلات کے مطابق ضلع چارسدہ میں گورنمنٹ پرائمری سکول ڈھب بانڈہ میں ہونہار طالب علمہ عائشہ نے کلاس نرسری میں پہلی پوزیشن حاصل کی جس پر عائشہ رفیع الدین کو کپ سے نوازا گیا یاد رہے کہ پہلی پوزیشن لینے والی طالب علمہ عائشہ معروف عالم دین مولانا رفیع الدین کی صاحبزادی ہیں۔ مولانا رفیع الدین نے اردو گلوبل میڈیا کے ساتھ ایک بیان میں کہا کہ میری صاحبزادی عائشہ رفیع الدین کی کامیابی اساتزہ کرام کی بہترین پڑھائی کا نتیجہ ہے۔
