چوہدری محمد آ صف ندیم آرائیں ڈویژنل بیوروچیف ساہیوال:محکمہ زراعت پیسٹ وارننگ ساہیوال کی ایک اور دو نمبر زرعی ادویات فروخت کرنے والے کے خلاف کاروائی۔محمد حیدر اسسٹنٹ ڈائریکٹر پیسٹ وارننگ زراعت نئے ڈپٹی کمشنر ساہیوال کی ہدایت پر دو نمبر زرعی ادویات بیچنے والوں کے خلاف کاروائی کی۔اڈا بوٹی پال پر غلام مرتضی نامی شخص بغیر لائسنس کے غیر قانونی طور پر زرعی ادویات فروخت کر رہا تھا۔کاروائی کے دوران بارہ لیٹر اور 50 کلو گرام کی غیر قانونی زرعی ادویات تھانہ فرید ٹاؤن میں درخواست مقدمہ کے ساتھ جمع کروا دیا۔دورانے کاروائی آئی دو مشقوق زرعی ادویات کے کے نمونہ جات بھی حاصل کیے۔ جن کا رزلٹ آنے پر پر مزید قانونی ی کاروائی کی لائی جائے گی گی۔اس کے علاوہ وہ اڈا بوٹی پال 38 چوک پر بھی مختلف دکانیں چیک کی گئی اور زرعی ادویات کے کے نمونے بھی حاصل کیے گئے
