مسلم لیگ ن کے چیف آرگنائزر چوہدری سرور اور دیگر مرکزی قائدین کا کے پی آمد

Spread the love

اس موقع پر صوبائی ترجمان صفدر خان باغی، کارکنان اور دیگر عہدیداروں نے مرکزی قائدین کی شاندار استقبال کیا۔

پشاور(نمائندہ فاطمہ جفر)گلوبل میڈیا یورپ کے مطابق پاکستان مسلم لیگ چیف آرگنائزر چوہدری سرور حسین ،مرکزی ترجمان ملک مصطفی ,جنوبی پنجاب یوتھ وینگ صدر عنصر فاروق،سابقہ ایم این اے عائشہ گلالئی کا آج موٹروے ٹول پلازہ پر صوبائی ترجمان خیبرپختونخوا صفدر خان باغی ورکرز عہدیداران کے ھمراہ پرتپاک استقبال صفدر خان باغی نے چیف آرگنائزر چوہدری سرور حسین کے ساتھ آئے۔مہمانان گرامی مرکزی قائدین کو گلدستہ پیش کیا اور گلاب کے پھولوں کے ہار انکو پہنائے اور گل پاشی کی۔ خیبرپختونخوا ورکرز کارکنان، ملاکنڈ سنئیر رھنما گل زمین ،ایم ایس ایف سابق صدر ظفرخان،اسد اللہ جان چیرمین ،ارشد خان ،اختر گل ،،سیف علی خان ،سہیال خان ،حشام خان،داد شیر خان ،ندیم خان،گلزار خان،محمد گل،علی خان، نوید خان،جاوید خان،حاجی نعیم، طاہر خان ،عبد اللہ، و دیگر کارکنان نے موٹر وے ٹول پلازہ پر شاندار انداز میں استقبال کیا۔مرکزی قائدین نے خیبرپختونخوا کے دیگر کارکنان ورکرز کے ھمراہ اورنگزیب مہمند کے افس کوھاٹ روڈ پر پہنچے جہاں انکے لئے پر تکلف ظہرانہ کا اھتمام کیا گیا ۔ظہرانہ میں شریک عزت خان مہمند ، سابق ایم ایز ڈاکٹر ذاکر حسین ،دوست محمد ،سنیئر رھنما حیدر میٹھ خیل،سنئیر رھنما آفریدی خان ،محسن خان ،سابق ضلعی پشاور نائب صدر ملک امجد خان، ظہور خان, عدنان خان چارسدہ و دیگر مہمانوں نے شرکت کی۔ ظہرانہ سے فارغ ھونے کے بعد مسلم لیگ مرکزی قائدین نے پشاور پریس کلب کے لئے صوبائی ترجمان صفدر خان باغی کی نگرانی میں ایک شاندار کار ریلی نکالی جسمیں پریس کلب پشاور پہنچے جہاں مرکزی و صوبائی قائدین کی مشترکہ پریس کانفرنس میں اورنگزیب مہمند نے آل پاکستان مسلم لیگ مشرف پارٹی کو پاکستان مسلم لیگ میں مرج کردیا اور سینکڑوں کارکنان ورکرز عہدیداران نے باقائدہ طور پر کانفرنس میں شمولیت کا اعلان کیا۔پریس کانفرنس ختم ھونے کے بعد چیف آرگنائزر چوہدری سرور صاحب اور مرکزی قائدین و صوبائی قائدین نے اورنگزیب مہمند اور انکے ساتھ شامل ھونے تمام افراد کو پاکستان مسلم لیگ میں شامل ھونے پر مبارکباد اور خوش آمدید کہا اور خصوصی طور صوبائی ترجمان صفدر خان باغی کو شاندار استقبالیہ اور پارٹی کے لئے گراں قدر بے لوث خدمات پر شاباشی دی اور شکریہ ادا کرتے ھوئے کہا کہ خصوصی طور پر آپ اور ھمارے پارٹی کارکنان ورکرز مسلم لیگ خیبرپختونخوا ھمارے اصل ہیرو ھیں۔انہوں نے صفدر خان باغی کو کہا کہ آپ اپنی کوششیں کاوشیں پاکستان مسلم لیگ پارٹی کو خیبرپختونخوا میں فعل کرنے میں بھر پور انداز میں جاری رکھیں تاکہ پارٹی مزید مضبوط اور پارٹی کا معیار بلند ھو

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں