حلیم عادل شیخ پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر مقرر

Spread the love

اس حوالے سے پی ٹی ائی کے سیکرٹری جنرل عمر ایوب کے دستخط سے نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔
کراچی(نمائندہ وصال احمد)گلوبل میڈیا یورپ کے مطابق حلیم عادل شیخ کو تحریک انصاف سندھ کا صدر مقرر کردیا گیا۔اس حوالے سے پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل عمر ایوب کے دستخط سے نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا۔واضح رہے کہ گزشتہ ماہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف نے حکومت سے مذاکرات کے لیے جو 7 رکنی ٹیم تشکیل دی تھی اس میں بھی حلیم عادل شیخ کا نام شامل تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں