نوکری میں وفات ہونے والے ملازمین کی بچوں کو قانونی حق دیا جائے گا۔ڈاریکٹر ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ خیبر پختون خواہ
پشاور(نمائندہ خصوصی)گلوبل میڈیا یورپ کے مطابق ڈاکٹر فرید اللہ شاہ ڈائریکٹر ہائیر ایجوکیشن, خیبر پختونخواہ نے کہا ہے. کہ جسے ہی مارچ میں چارج سمھبال تو اپنے ریٹائرڈ ہونے والوں کو اپنایات دیتے ہوئے فورا انکے بچوں کو کوٹہ کے مطابق بھرتی کے عمل کو پراسیس کرانے کا حکم جاری کیا. ساتھ میں الیکشن کمیش اف پاکستان کو اس بھرتی کے عمل کو اسپشل کیس سمجھ کر اس بھرتی کی پابندی میں نرمی ban relaxation کے لئے عاجزانہ دراخواست بیھجی. جو کہ پچھیلی مہینہ کچھ ابزرویشن لگا کر کیس کو دوبارہ جمع کرنے کا کہا. اپنے ٹیم کو ہدایات جاری کرتے ہوئے اور دن رات کام کرتے ہوئے ان ابزوریشنز کو حل کرتے ہوئے دوبارہ ایک ہفتے کے اندر اندر اس کیس کو الیکشن کیمشن اف پاکستان کو دوبارہ بھرتی میں نرمی کی درخوست بھیجی گئی ہے جسے ہی وہ NOCمیں مل جائے. تو دوران نوکری وفات ہونے والے, میڈیکل بورڈ کے زریعہ ریٹائرڈ ہونے بچوں کو ان کا قانونی حق قانون کے مطابق دیا جائے گا.
