ساہیوال چوہدری محمد اصف ندیم آرائیں ڈویژنل بیورو چیف ساہیوال: ضلع کونسل ہال ساہیوال میں انٹرنیشنل ہیومن رایٹس موومنٹ ضلع کی تقریب منعقد ہوئی جس میں نۓ منتخب ہونے والے عہدیداران سٹی ساہیوال کو نوٹیفکیشن دیے گۓجس کی صدارت چیرمین پنجاب شہادت علی سپرا صاحب اور ڈسٹرکٹ چیرمین ساہیوال حافظ نعیم حسن نے کی مہمانان گرامی میں شامل ایڈیشنل کمیشنر ساہیوال جناپ شفیق احمد ڈوگر سینیر ناٸب صدر پنجاب میاں وسیم اکبر بھٹی مہر ارشاد کاٹھیا پنجاب نے کی تقریب میں نۓ عہدیداران کو نوٹیفکیشن دیے گۓ جن میں شامل سٹی ساہیوال ڈاکٹر منور احمد _محمد عارف نجمی _ حسن صاحب _میاں ساجد صاحب _جمیل صاحب _ عابد وقاص علی _ ذاہد حسن _ عثمان صاحب _ڈاکٹر جاوید اقبال _نسیم صاحب _عبدالماجد خان مبشر گوندل قیصر علی حافظ ظہور فریدی حافظ عتیق احمدکو نوٹیفکیشن اور کارڈ دیے گے مہانان گرامی نے تقریب سے خطاب کیا اور ان نۓ منتخب ہونے والے عہدیداران کو مبارک باد دی آخر میں مہانان گرامی کو ڈسٹرکٹ چیرمین ساہیوال حافظ نعیم حسن صاحب نےشیلڈ دی جن میں شامل اڈیشنل کمشنر ساہیوال شفیق احمد ڈوگر صاحب _چیرمین پنجاب IHRM شہادت علی سپرا صاحب میاں وسیم اکبر بھٹی صاحب مہر ارشاد احمد کاٹھیا صاحب رانا شاہد علی خان ڈاکٹر حافظ محمد مدثر صاحب منور احمد عارف نجمی صاحب رانا منصور بابر صاحب اور میاں محمد ساجد صاحب کو شیلڈ دی گٸ آخر میں ایڈیشنل کمشنر ساہیوال شفیق احمد ڈوگرصاحب اور چیرمین پنجاب شہادت علی سپرا صاحب نے ڈسٹرکٹ چیرمین ساہیوال حافظ نعیم حسن صاحب اور ڈسٹرکٹ جنرل سیکٹریری ساہیوال ڈاکٹر حافظ محمد مدثر صاحب کو ان کی حسن کارکردگی پر شیلڈ دی اور تقریب کا اختتام ملک و قوم کےترقی اور خوشحالی کیلئے دعا کی گٸ
