اسلام اور عوام کی ہمدردی رکھنے والی سیاسی اور مذہبی جماعتیں آگے بڑھیں

Spread the love

رپورٹ طارق ملک بیورو چیف یو جی نیوز وزیرآباد
اسلام اور عوام کی ہمدردی رکھنے والی سیاسی اور مذہبی جماعتوں سے التماس ھے کہ وہ عوام سے ہمدردی کے دعوے کو سچ ثابت کرنے کے لئے آگے بڑھیں اور اپنے قانونی ماہرین کے ذریعے عدالت عظمی سے عوام کے ساتھ ہونیوالے ظلم زیادتی کا ازالہ کروائیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں