شہباز شریف فیملی کو 16 ارب کے منی لانڈرنگ کیس سے بری کرنیوالا جج تبدیل۔

Spread the love

واضح رہے کہ جج اسلم گوندل کو لاہور ہائی کورٹ رپورٹ کرنے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔

لاہور(نمائندہ خصوصی)گلوبل میڈیا یورپ کے مطابق شہباز شریف فیملی کو 16 ارب روپے کے منی لانڈرنگ کیس سے بری کرنے والے جج بخت فخر بہزاد کو تبدیل کردیا گیا۔بینکنگ جرائم کورٹ کے جج بخت فخر بہزاد کو لاہور ہائی کورٹ رپورٹ کرنے کا حکم دیا گیا ہے جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ آشیانہ کیس کی سماعت کرنے والے احتساب عدالت کے جج ساجد علی کو بھی تبدیل کردیا گیا ہے، احتساب عدالت کے جج ساجد علی کو تبدیل کرکے سیشن جج جھنگ تعنیات کر دیا گیا۔ مزید برآں مشکوک ٹرانزیکشن کیس میں سابق وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الہی کی ضمانت منظور کرنے والے جج اسلم گوندل کو بھی تبدیل کر دیا گیا، جج

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں