ساہیوال شوہر نے اپنی بیوی کو اور سوتیلے بیٹے نے اپنی ماں کو قتل کر دیا

Spread the love

ساہیوال :چوہدری محمد آصف ندیم آرائیں ڈویژنل بیورو چیف: شوہر نے اپنی بیوی کو اور سوتیلے بیٹے نے اپنی ماں کو قتل کر دیا ۔پولیس
ساہیوال؛ افسوسناک واقعہ تھانہ یوسف والا کے نواحی گاؤں 85 فائیو ایل میں یہ واقعہ پیش آیا ۔پولیس
ساہیوال؛باپ اور سوتیلے بیٹے نے مل کر مقتول آمنہ کو بے دردی سے کلہاڑیوں کے وار کر کے قتل کر دیا ۔ورثا
ساہیوال؛مقتول آمنہ پانچ بچوں کی ماں تھی ۔ورثا
ساہیوال؛باپ منظور اور بیٹا دونوں نشے کے عادی تھے جو قتل کرنے کے بعد موقع سے فرار ہو گئے ۔ورثا
ساہیوال؛پولیس تھانہ یوسف والا نے موقع پر پہنچ کر نعش کو اپنی تحویل میں لے کر کاروائی کا اغاز کر دیا ۔پولیس
ساہیوال؛مقتول کو پوسٹ مارٹم کے لیے ٹیچنگ ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔پولیس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں