سنئیر صحافی شوکت علی رضا مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے

Spread the love

وزیرآباد( نامہ نگار) معروف معالج و ہارٹ سرجن ڈاکٹر زاہد علی رضا کے والد سنئیر صحافی شوکت علی رضا مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے مرحوم کی نمازہ مورخہ 11 اکتوبر بروز بدھ صبح 10 بجے پیر مٹھا قبرستان وزیرآباد میں ادا کی جائے گی۔ جنازہ انکی رہائش گاہ گلی ارائیاں سے اٹھایا جائے گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں