چلنے والا یہ رائل کارواں انتھک محنتی ایماندار نڈر بے باک عوامی خدمت سے سرشار افراد پر مشتمل یہ کارواں روشن پاکستان کی ضمانت ہے ملک نصیر کھوکھر کی سیاسی کارکنان سے دوران ملاقات گفتگو
ہڑپہ(چوہدری آصف ندیم آرائیں ڈویژنل بیورو چیف ساہیوال) تفصیل کے مطابق پاکستان قومی یکجہتی پارٹی کے فیصل آباد ڈویژنل صدر ملک نصیر کھوکھر نے مختلف علاقوں کا وزٹ کرتے ہوئے سیاسی جماعتوں سے تعلق رکھنے والے سرگرم کارکنوں سے ملاقاتیں کیں اور انہیں پارٹی منشور بارے تفصیلات بتاتے ہوئے انہیں قومی یکجہتی پارٹی میں شامل ہوکر ملک وقوم کی کی خدمت کرنے کی دعوت دی اس موقع پر ملک نصیر کھوکھر فیصل آباد ڈویژنل صدر پاکستان قومی یکجہتی پارٹی نے کہا کہ قومی یکجہتی پارٹی کے بانی صدر مرحوم میاں عبدالغفور وٹو چیئرمین میاں ابوبکر وٹو مرکزی صدر میاں فیض احمد وٹو پنجاب صدر مہر واجد سیال نے جو منشور (مفت تعلیم ۔مفت طبی سہولیات۔کرپشن کا خاتمہ۔پرامن پاکستان بے روزگاری کا مکمل خاتمہ) اس قوم کودیا ہے اس لیے آؤ مل کر بنائیں ایسا پاکستان جہاں ہم آہنگی یکجہتی ہو ہم سب کی پہچان
