( راجہ وقار کی رپورٹ) برطانیہ اور یورپ کی معروف سماجی کاروباری اور انڈر گراؤنڈ نیوز کے چیف ایگزیکٹو چوہدری خالد کی خوشدامن رضائے الہٰی سے پاکستان میں وفات پاگئیں انکے ایصال ثواب کے لئے مدینہ مسجد راچڈل دعائیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا اس موقع پر مقامی عمائدین کے علاؤہ دیگر ٹاؤنز سے عزیز واقارب نے شرکت کی
اردو گلوبل میڈیا نیٹ ورک اوپن کچن مانچسٹر یو جی آرٹ اینڈ کلچر یوجی ویمن وینگ کے تمام ممبران چوہدری خالد کی فیملی کے ساتھ اس دکھ کی گھڑی میں برابر کے شریک ہیں اور دعا کرتے ہیں مرحومہ کو اللہ سبحانہ و تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور یاد رہے چوہدری خالد کے کزن کچھ دن پہلے پاکستان میں وفات پاگئیں تھے
