ساہیوال چوہدری محمد آصف ندیم آرائیں ڈویژنل بیورو چیف: اوکاڑہ سے رپورٹ تفصیلات کے مطابق راجووال کہنہ کے گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول کے استاد جلاد بن گیا طالبعلم علی رضا پر ظالم استاذ نے ظلم کی انتہا کر دی تشدد کرتے ھوے بچے کا بازو توڑ دیا ڈاکٹروں نے بازو مفلوج ھونے کی تصدیق کر دی پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ملزم با آثر ھونے پر پولیس کی پہنچ سے دور زہنی مریض محسن علی سکول ٹیچر نے نے بچے پر تشدد کرتے ھوے علی رضا کا بازو توڑ دیا اس سے پہلے بھی علاقہ کی عوام نے سی او ایجوکیشن کو اس حوالے سے آگاہ کیا لیکن کوی کاروائی نہ ھو سکی اس کی وجہ سے یہ نا قابل خوشگوار واقعہ پیش آیا عوامی حلقوں کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ اس ٹیچر کے خلاف فوری کاروائی کی جائے اور اسے نوکری سے برخاست کیا جاے تا کہ آیندہ ایسا واقعہ رونما واقعہ نہ ھو سکے اور حکومت پاکستان نے سرکاری سکولوں کو اور بچوں کو پیار سے پڑھنے کی تاکید کی ہے نہ کہ تشدد کرنے کی (مار نہیں پیار) اور بچہ علی رضا لاہور میں زیر علاج ہے ڈاکٹر وں کا کہنا ہے کہ بچے کا پورا بازو کاٹنا پڑے گا نہیں تو بچے کی جان کو شدید خطرہ ہے اور بچے کے وارثان کا کہنا ہے کہ ا س ظالم استاد کے خلاف محکمانہ کارروائی کی جائے آئی جی پنجاب وزیراعلیٰ پنجاب اور وزیر اعظم اور اعلیٰ حاکام سے اپیل کرتے ہے کہ اس ظالم استاد محسن علی کے خلاف فوری نوٹس لے اور اس کو نوکری سے فوری فارغ کیا جائے
