برطانیہ اور پاکستان کے۔ مشہور شاعر -رائٹر ظفر بلوچ۔ مختصر علالت کے بعد اپنے خالق حقیقی سے جاملے

Spread the love

لندن۔ عارف چودھری
برطانیہ اور پاکستان کے مشہور شاعر رائٹر مختصر علالت کے بعد اولڈھم برطانیہ میں اپنے خالق حقیقی سے جا ملے -وہ کئی کتابوں کے مصنف بھی تھے وہ انتہائ شفیق۔ ملنسار شخصیت کے مالک تھے وہ ھمیشہ فلاحی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے تھے انکی وفات پر اولڈھم کی کمیونٹی اور شعراء انتہائ غم۔ زدہ ہیں انکی اچانک وفات پر۔ کارواں ادب کے چئیرمین صابر رضا -سینئر صحافیوں جن میں۔ اعجاز افضل شیخ -طاہر چودھری -محبوب الٰہی بٹ -مظہر بخاری -فیاض بشیر -اسحاق چودھری -محمود اصغر چودھری -چودھری سکندر نواز -اشیتیاق میر-نغمانہ کنول -یاسمین طور -اشتیاق میر -فائقہ گل سابق امیدوار یورپی پارلیمنٹ چودھری اسلم -باصر کاظمی -مئیر اولڈھم ڈاکٹر زاھد چوہان -مئیر ٹیم سائیڈ تفہین شریف -لارڈ مئیر مانچسٹر یاسمین ڈار مئیر سٹاک اون ٹرنٹ ماجد خان نے دلی دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ مرحوم ظفر بلوچ کو جنت الفردوس میں جگہ دے اور انکے لواحقین کو صبر جمیل دے آمین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں