وزیرآباد(نا مہ نگار) چیئرمین مسلم ہینڈز انٹر نیشنل صاحبزادہ سید لخت حسنین دنیا بھر میں فلاحی کام کی گراں قدر خدمت کے اعتراف میں امریکن انٹر نیشنل تھیزم یونیورسٹی فلوریڈا کی طرف سے ڈاکٹر کی اعزازی ڈگری ملنے پرپروفیسر ڈاکٹر محمد آصف ہزاروی، چیئرمین راجپوت فیڈریشن پاکستان پیر راجہ محمد اعجاز اللہ خان،ڈاکٹر راجہ عطاء اللہ خان،صاحبزادہ حافط محمد کاشف چشتی،جماعت اسلامی کے زونل امیر صابر حسین بٹ،صدر انجمن بہبودی مریضاں ناصر محمود اللہ والے،صدر انجمن تحفظ حقوق عوام افتخار احمد بٹ،سماجی شخصیت محمد اشرف نثار،افتخار حسین صدیقی،صدر تنظیم تاجران ریلوے روڈ طارق جاوید ملک،جنرل سیکرٹری محمد طارق طور،سرپرست مرکزی تنظیم تاجران شیخ بلال احمد،بریگیڈئیر (ر) بابر علاؤ الدین،کرنل (ر) وقار انور شیخ،صدر ایکوئیل ویلفیئر آرگنائزیشن میر آصف محمود،جنرل سیکرٹری ڈاکٹر سید رضا سلطان،میاں ارشاد حسین،محمد اسلم جتالہ،طارق جاوید ملک،جنرل سیکرٹری ککے زائی ویلفیئر ایسوسی ایشن ملک شکیل احمد،میاں مدثر نذیر،قاری احسان عباس سمیت سیاسی وسماجی شخصیات نے مبارکباد دی۔(فوٹو ہمراہ ہے)
