مسلم ہینڈ ز پاکستان کی جانب سے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال وزیرآباد کے کمپاؤنڈ میں تعمیر کردہ مسجد کے تعمیراتی کام کی تکمیل پر ایک تہنیتی تقریب

Spread the love

وزیرآباد (نامہ نگار)مسلم ہینڈ ز پاکستان کی جانب سے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال وزیرآباد کے کمپاؤنڈ میں تعمیر کردہ مسجد کے تعمیراتی کام کی تکمیل پر ایک تہنیتی تقریب 10 جنوری بدھ کو3 بجے سہ پہر مسجد کے ہال میں منعقد ہوگی جس میں مسلم ہینڈز پاکستان کے کنٹری ڈائریکٹر سید ضیاء النور مہمان خصوصی ہوں گے جبکہ انجمن بہبودی مریضاں کے صدر ناصر محمود اللہ والے صدارت کریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں