ساہیوال سفاک باپ نے اپنے بیٹے کو قتل کر ڈالا

Spread the love

ساہیوال ہڑپہ چوہدری آصف ندیم آرائیں ڈویزنل بیورو چیف:سفاک باپ کے ہاتھوں قتل ہونے والا بدقسمت بچہ تفصیلات کے مطابق چک نمبر 188/9.ایل ساہیوال میں قتل سگے باپ نے اپنے بیٹے کو جس کی عمر تقریبا چھ یا سات سال تھی اس کو قتل کر دیا اج سے کچھ سال پہلے اس نے اپنی بہن کو قتل کیا تھا اور تقریبا ایک سال پہلے اس نے اپنی بیوی کو قتل کیا تھا اور اج اس نے اپنے سگے بیٹے کو جو کہ معصوم تھا چھوٹی عمر تھی چھ یا سات سال اس نے رات کو اپنے بیٹے کو بھی قتل کر دیا.گاوں کے لوگوں نے سفاک باپ کو پکڑ کر حوالہ پولیس کردیا گیا ہے اہل گاؤں کا مطالبہ ہے کہ ایسے شخص کو پھانسی ہونی چاہیے اعلی عدلیہ سے سخت سزا کی اپیل

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں