اپیل برائے صحت یابی و مالی امداد

Spread the love

ساہیوال چوہدری محمد آصف ندیم آرائیں ڈویژنل بیورو چیف ساہیوال میری والدہ محترمہ جو کہ سول ہسپتال میں ایڈمٹ ہے ان کے معدے میں کینسر ہے میری تمام دوستوں سے درخواست ہے کہ ان کی صحت یابی کے لیے دعا کریں اور میری مدد بھی کریں میں اپنا جاز کیش اور مزان بینک اکاؤنٹ سینڈ کر رہا ہوں میری تمام دوستوں سے اپیل کے میری مدد کی جائے جزاک اللہ..
03007835721 جاز کیش آ صف ندیم

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں