(جہلم سے راجہ نوید کی رپورٹ:مشہور و معروف عزیز میاں قوال مرحوم کی زوجہ محترمہ اور جنید عزیز میاں قوال کی والدہ محترمہ رضاے الہی سے اس دار فانی سے کوچ فرما گییں ہیں ۔
سی او۔ اردوگلوبل میڈیا نیٹ ورک محمد شہزاد علی مرزا نے گہرے دکھ و رنج کا اظہار کیا اور کہا کہ اس دکھ کی گھڑی میں میں اور اردو گلوبل میڈیا نیٹ ورک کی پوری ٹیم ان کے ساتھ کھڑی ہے. انہوں نے مزید کہا کہ اللہ تعالیِ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی و ارفع مقام عطا فرماے اور ان کے درجات بلند فرماے.
