مسلم لیگ ق کے سینئر نائب صدر ایم این اے چوہدری سالک حسین کا صفدر خان باغی کو ٹیلیفون

Spread the love

اس موقع پر انہوں نے صفدر خان باغی کی ناساز طبیعت جاننے کیلئے انکی عیادت کی اور انکی جلد صحتیابی کیلئے خصوصی دعا کی۔

پشاور(نمائندہ فاطمہ جعفر)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق پاکستان مسلم یگ ق سنئیر نائب صدر ایم این اے چوہدری سالک حسین صاحب پنجاب جنرل سیکرٹری پارلیمانی لیڈر چوہدری شافع حسین,ایم این اے مسز فروخ خان آپا کی صوبائی ترجمان خیبرپختونخوا صفدر خان باغی سے ٹیلیفونک رابط کیا اور صفدر باغی کی ناساز طبعیت جاننے کے لئیے عیادت کی اور انکی جلد صحتیابی کے لئیے خصوصی دعا کی۔ جناب چوہدری سالک حسین صاحب نے مرکزی قائد سابق وزیراعظم و صدر چوہدری شجاعت حسین کا بھی پیغام دیا۔ایم این اے چوہدری سالک حسین،پنجاب اسمبلی پارلیمانی لیڈر چویدری شافع حسین اور نو منتخب ایم این مسز فروخ خان آپا نے بھی صوبائی رھنما صفدر خان باغی سے ٹیلیفونک بات چیت کی اور انکی ناساز طبعیت حال احوال جاننے کے لئیے رابط کیا اور انہوں نے صوبائی ترجمان صفدر خان باغی کو ہر قسم کے علاج معالجہ کروانے کی یقین دہانی کروائی۔جسپر صوبائی ترجمان صفدر خان باغی نے اپنے قائدین کا شکریہ ادا کیا۔ مرکزی قائدین نے صوبائی ترجمان صفدر خان باغی کی پاکستان مسلم لیگ ق کے لئیے پیچھلے کئی سالوں سے بے لوث و گراںقدر خدمات کو سرہا انکی اس اعلیٰ خدمات پر خراج تحسین پیش کیا۔ صوبائی رھنما خیبرپختونخوا صفدر خان باغی نے اپنے مرکزی قائد چوہدری شجاعت حسین کے ساتھ مشکل وقت اور تکلیف دے گھڑی میں اپنی پارٹی اور قائدین کا مضبوطی اور دلیری کے ساتھ اسٹینڈ لیا۔۔یاد رھے صوبائی ترجمان صفدر خان باغی پچھلے دو تین ماہ سے شدید علیل ہیں۔مسلم لیگ ق خیبرپختونخوا صوبائی ترجمان صفدر خان باغی نے مرکزی قائد سابق وزیراعظم و صدر چوہدری شجاعت حسین ،ایم این اے و مرکزی سینئر نائب صدر چوہدری سالک حسین،پنجاب اسمبلی پارلیمانی لیڈر چوہدری شافع حسین،ایم این اے مسز فروخ خان آپا اور تمام مسلم لیگ ق کے ورکرز عہدداران کے لئیے خصوصی دعائیں کیں اور تہہ دل سے ان سب شکریہ ادا کیا ۔صوبائی ترجمان صفدر باغی نے کہا بطور مسلم لیگ ق کا عدنہ کارکن ہونے کے ناطے جلد صحتیابی کے بعد اپنی سیاسی و سماجی سرگرمیاں جاری رکھونگا اور اپنے قائد جناب چوہدری شجاعت حسین کے مشن کو خیبرپختونخوا میں تن دہی اور بے لوث انداز میں اپنی خدمات کو جاری رکھونگا ان شاءاللہ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں