

ساہیوال چوہدری آصف ندیم ارائی ڈویژنل بیورو چیف: پاکستان میں ہم جنس پرستی کے بڑھتے ہوئے رحجان میں اضافہ کی وجہ سے مذہبی طبقوں اورعوام نے انتہائی تشویش کا اظہار کیا ہے ؟ اور لوگوں میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے۔
پشاور کے رہائشی ابراہیم آفریدی نے مرد کی مرد سے شادی کو جائز قرار دینے کے عمل کی نہ صرف حمایت کی بلکہ خود بھی اس عمل میں شریک ہے مذہبی طبقوں نے احتجاج کرتے ہوئے ابراہیم آفریدی کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے اور اس کا پاکستان میں داخلے یہ پابندی عائد کی جائے. ابراہیم آفریدی جیسے لوگوں کو پاکستان کے خاندانی نظام سے کھلواڑ کرنےسے روکا جائے ۔پاکستان ایک ایسا ملک ہے جس میں خاندانی نظام
بنیادی حیثیت رکھتا ہے ! ابراہیم آفریدی اس وقت برطانیہ انگلینڈ میں اپنے اس عمل کی وجہ سے پناہ لیے ہوئے ہے۔
