محمود خان پی ٹی آئی پی چیئرمین ہونگے، الیکشن کمیشن نے انٹراپارٹی انتخابات تسلیم کرلیے

Spread the love

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز کے انٹراپارٹی انتخابات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

پشاور(نمائندہ فاطمہ جعفر)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز کے ضمنی انٹراپارٹی انتخابات تسلیم کرلیے۔الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز کے انٹراپارٹی انتخابات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔الیکشن کمیشن کے مطابق محمود خان پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز کے چیئرمین، ملک افضل دین نائب چیئرمین ہونگے۔پرویز خٹک کے چیئرمین شپ چھوڑنے کے بعد انٹرا پارٹی انتخابات دوبارہ کرائے گئے تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں