ڈرگ انسپکٹر ساہیوال کی کاروائی غیر رجسٹرڈ اورجعلی ادویات ملزمان گرفتار

Spread the love


وزیراعلیٰ پنجاب کے غیر رجسٹرڈ اورجعلی ادویات کے خلاف کاروائی کے سخت احکاماتِ کی روشنی میں ایف آئی اے ٹیم کے ہمراہ ڈرگ انسپکٹر ساہیوال کی کاروائی دو ملزمان گرفتار بھاری مقدارمیں ادویات برآمد

ڈرگ انسپکٹر ساہیوال میڈم رقیہ کا ایف آئی اے ٹیم کے ساتھ مل کرجعلی ادویات کے خلاف مختلف جگہوں پر چھاپوں کا سلسلہ جاری امیر حمزہ اور ذیشان نامی ملزمان کو ایف آئی اے کی تحویل میں

ساہیوال( چوہدری محمد آصف ندیم آرائیں ڈویژنل بیورو چیف)۔وزیراعلیٰ پنجاب کے غیر رجسٹرڈ اورجعلی ادویات کے خلاف کاروائی کے سخت احکاماتِ کی روشنی میں ایف آئی اے ٹیم کے ہمراہ ڈرگ انسپکٹر ساہیوال کی کاروائی دو ملزمان گرفتار بھاری مقدارمیں ادویات برآمد تفصیل کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی جعلی غیر رجسٹرڈ شدہ ادویات کے خلاف سخت احکاماتِ کی روشنی میں ایف آئی اے ٹیم کے ہمراہ ڈرگ انسپکٹر ساہیوال میڈم رقیہ اور ڈرگ انسپکٹر طاالب حسین کا مختلف جگہوں پر چھاپوں کا سلسلہ جاری دوران کاروائی دو ملزمان امیر حمزہ اور ذیشان کے قبضہ سے غیر رجسٹرڈ اور ممنوعہ جنسی ادویات بھاری مقدار میں برآمد کر ایف آئی اے ٹیم نے دونوں ملزمان کو اپنی تحویل میں لے لیا اس موقع پر ڈرگ انسپکٹرساہیوال میڈم رقیہ کا کہنا تھا کہ جعلی غیر رجسٹرڈ ممنوعہ ادویات فروخت کرنے والوں کے خلاف بلا تفریق کاروائیاں جاری رہیں گی انسانی جانوں سے کھلینے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں انہیں قانون کے مطابق سخت سے سزادی جائے گی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں