لندن عارف چودھری
پاکستان ہائی کمیشن لندن اور پاکستان کے مانچسٹر، برمنگھم، گلاسگو اور بریڈفورڈ میں قونصل خانے عید الفطر تعطیلات کے لیے 10, 11 اور 12 اپریل 2024 کو بند رہیں گے۔
دوران تعطیلات، کسی بھی ہنگامی صورتحال میں پاکستان ہائی کمیشن لندن کی ویب سائٹ پر درج ایمرجنسی نمبر پر رابطہ کیا جا سکتا ہے۔
