شہباز شریف انتظامیہ اوورسیز سرمایہ کاروں کیلئے جامع منصوبہ لیکر آئے گی

Spread the love

لندن عارف چودھر ی

اوورسیز ایڈوائزری کونسل کا قیام، پنجاب اوورسیز کمیشن کی طرز پر اس محکمہ کو دوسرے صوبوں میں لیجانا، قبضے کے خاتمے کیلئے مخصوص عدالتیں تشکیل دینا ، کمرشل مقدمات کے فیصلوں/تصفیہ کیلئے مصالحتی کونسل بنانا،
قومی اسمبلی میں سیٹیں تفویض کرنا ایسے کام ہیں جن سےاوورسیز کے دل جیت سکتے ہیں اور جو مسلم لیگ ن کے منشور کاحصہ ہیں۔
پی آئی اے اس سال برطانیہ سے دوبارہ ڈائرکٹ فلائٹ کا آپریشن شروع کردے گی۔انشااللہ
شہباز شریف انتظامیہ اوورسیز سرمایہ کاروں کیلئے جامع منصوبہ لیکر آئے گی جن سے انکا پاکستان آنا، گھومنا پھرنا ،سرمایہ کاری کرنا اور سہولیات کو استعمال کرنا مزید آسان ہوجائیگا۔ انشااللہ

بیرسٹر امجد ملک
چیف کوآردینیٹر انٹرنیشنل افیرز اینڈ اوورسیز

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں