ساہیوال:چوہدری محمد آصف ندیم آرائیں ڈویژنل بیورو چیف(۔ڈپٹی کمشنر صائمہ علی چھٹی کے روز بھی عوامی مسائل حل کرنے کے لئے سرگرم
ساہیوال۔دریائے راوی کے کٹاؤ کا جائزہ لینے کے لئے داد بلوچ کا دورہ
ساہیوال۔آبادی کو بچانے کے لئے زیر تعمیر بند کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کیا جائے۔محکمہ اریگیشن کو ہدایت
ساہیوال۔ایکسین اریگیشن عمر ابرار، اسسٹنٹ کمشنر عظمان چوہدری اور ڈپٹی ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ محمد اکرم وٹو بھی ہمراہ تھے
ساہیوال۔بند کی تعمیر پر چھ کروڑ 40لاکھ روپے خرچ ہو چکے جبکہ مزید 4کروڑ 80 لاکھ سے سکیم مکمل ہو گی۔ایکسین اریگیشن کی بریفنگ
ساہیوال۔منصوبے کو مون سون بارشوں سے قبل ہر حالت میں مکمل کیا جائے۔ڈپٹی کمشنر کی ہدایت
ساہیوال۔ڈپٹی کمشنر صائمہ علی کا قطب شہانہ پل کا بھی دورہ
ساہیوال۔فیصل آباد روڈ کو دریا برد ہونے سے بچانے کے لئے ضروری اقدامات اٹھانے کی ہدایت
ساہیوال۔اس اہم بین الضلاعی شاہراہ کو ہر حال میں محفوظ کیا جائے۔ڈپٹی کمشنر صائمہ علی
ساہیوال۔ ایکسین ہائی وے میاں افتخار احمد کی سڑک کو بچانے کے لئے کئے گئے اقدامات بارے بریفنگ
