وزیرآباد(نا مہ نگار) ممتا ز سماجی شخصیت عبد الواحد مرحوم کے صاحبزادے،صدر انجمن بہبودی مریضاں ومرکزی تنظیم تاجران ناصر محمود اللہ والے،حافط محمد سلیم مرحوم،طارق محمود اللہ والے،تجمل واحد اللہ والے،حسن البناء اللہ والے،عمر فاروق اللہ والے کے بھائی طاہر محمود اللہ والے مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئے جنہیں سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں آبائی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔نماز جنازہ معروف عالم دین علامہ محمد ابراہیم محمدی نے پڑھائی۔ نماز جنازہ میں سابق ایم این اے جسٹس (ر) افتخار احمد چیمہ،سابق ایم این اے ڈاکٹر نثار احمد چیمہ،سابق چیئرمین بلدیہ خواجہ محمد جمیل ایڈووکیٹ، سابق چیئرمین بلدیہ بابو شعیب ادریس،کنٹری ڈائریکٹر مسلم ہینڈز انٹر نیشنل صاحبزادہ سید ضیاء النور، مسلم لیگ (ن) کے رہنما امتیاز اظہر باگڑی،سابق ایم پی اے اعجاز احمد سماں،صدر تنظیم تاجران ریلوے روڈ طارق جاوید ملک،جنرل سیکرٹری محمد طارق طور،محمد اعجاز پارس، احمد یار وڑائچ،مقصود دار،صدر پریس کلب افتخار احمد بٹ،زونل امیر جماعت اسلامی صابر حسین بٹ،سٹی صدر مسلم لیگ (ن)میر ماجد علی سالار،نعیم سلیم کمبوہ،مرزا غلام مصطفی،صاحبزادہ سید آل احمد،محمد اسلم جاوید خان،چیئرمین پریس کلب سوہدرہ حاجی نجیب اللہ ملک،سیف اللہ بٹ،ملک محمد یوسف چاند،حسام وقار چیمہ،احمد شاہنواز چیمہ، نعیم قیصر نجمی،بابو شاہد نذیر بٹ،طاہر رفیق منہاس، سعید اللہ والے،محمد فاروق منہاس،صوفی محمد اشرف نثار،ارسلان بلوچ،عامر ثناء اللہ بٹ،جمشید جمی،افتخار حسین بٹ،ساجد منیر کھوکھر، ملک محمد ظفر کلیار،الطاف احمد ہاشمی،ذکاء اللہ،زاہد محمود ہاشمی،گلزار عصمت،ڈاکٹر زاہد علی رضا،قاضی اورنگزیب،ملک محمد اشفاق،اورنگزیب زرگر، صدام انور چیمہ ایڈووکیٹ،محمد رفیق نعیم،عمران رسول بٹ سمیت سیاسی وسماجی شخصیات،تاجر برادری،منتخب نمائندوں،وکلاء،صحافیوں اور اہل علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔(فوٹو ہمراہ ہے)
