دنیا بھر کی طرع برطانیہ میں بھی پاکستانی کشمیری دوسرے شعبوں کی طرع قانون میں اعلی تعلیم حاصل کرکے اعلی عہدوں پر کام کر رہے ہیں

Spread the love

لندن۔ عارف چودھری
دنیا بھر کی طرع برطانیہ میں بھی پاکستانی کشمیری دوسرے شعبوں کی طرع قانون میں اعلی تعلیم حاصل کرکے اعلی عہدوں پر کام کر رہے ہیں -ایسے ھی برطانیہ کے شہر اولڈھم سے تعلق رکھنے والے پاکستانی نثراد بیرسٹر عابد حسین کو ہال ھی میں حکومت برطانیہ کی جانب سے عدالت میں جج مقرر کیا گیا ھے -بیرسٹر عابد حسین کے والد چودھری نادر حسین 1960 کی دہائ میں برطانیہ آئے اور اولڈھم میں مقیم ہوئے -اس وقت کشمیر پاکستان سے لوگ مزدوری کے لئے برطانیہ آئے زیادہ تر لوگ غیر تعلیم یافتہ تھے -چودھری نادر حسین اس وقت تعلیم یافتہ ہونے کی وجہ سے پاکستانی کشمیری ک
یونٹی کو درپیش مسائل کو حل کرنے کے لئے اعلی حکام سے ملتے وہ پاکستان سے انتہائ محبت کرتے تھے-اس لئے کمیونٹی میں مقبول تھے -انکی وفات کے بعد انکے بڑے صاحبزادے چودھری منور حسین نے والد محترم چودھری نادر حسین کے نقش قدم پر چل کر کمیونٹی کی خدمت کے ساتھ اپنے چھوٹے بھائیوں جن میں چودھری رفعت حسین -مصور حسین -تصور حسین -انوار حسین -چودھری عابد حسین اور چودھری راجو کو اچھی تربیت اور اعلی تعلیم دلانے میں اہم کردار ادا کیا جس کی وجہ سے آج بیرسٹر عابد حسین کو حکومت برطانیہ نے عدالت کا جج مقرر کیا اسی سلسلسلے میں آج کمیونٹی لیڈر بھائ چودھری راجو -چودھری رفعت -چودھری مصور -چودھری انوار -چودھری تصور اور کزنوں نے اولڈھم کے Gourmet گرل ریسٹورنٹ میں عیشائیہ دیا جس میں صرف فیملی کے افراد نے شرکت کی اس موقع پر جج بیرسٹر عابد حسین نے تمام فیملی افراد کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ میرے اس عہدے پر پہنچنے کے بعد میں اللہ تعالیٰ کا کرم میری والدہ کی دعاؤں اور میرے بڑے بھائ چودھری منور حسین کی راہنمائ شامل ھے اس موقع پر چودھری راجو اور چودھری رفعت نے بھی اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے اللہ تعالیٰ کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ ھمارے بھائ کا اتنے اعلی عہدے پر پہنچنے پر ہمیں فخر ھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں