ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی کے حکم پر چک جمال میں چوری چھپے پیٹرول ذخیرہ کرنے اور فروخت کرنے والے محمد عمران کے خلاف کاروائی

Spread the love

جہلم ( بلال رضا ) ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی کے حکم پر چک جمال میں چوری چھپے پیٹرول ذخیرہ کرنے اور فروخت کرنے والے محمد عمران کے خلاف کاروائی
تفصیلات کے مطابق
سول ڈیفنس آفیسر جہلم چوہدری غلام مصطفیٰ آرائیں نے تھانہ کالاگجراں کے علاقہ میں محمد عمران نامی شخص جس نے چوری چھپے پیٹرول ذخیرہ کر کے رکھا تھا کے اچانک آگ بھڑک اٹھی
تھانہ کالا گجراں میں سول ڈیفنس آفیسر کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا گیا ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی کا کہنا ہے عوام کی جان مال کی حفاظت کرنا ہماری اولین ترجیحات میں شامل ہے قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کرنے والوں کے خلاف گھیرا تنگ کر دیا گیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں