صدائے پوٹھوہار پمزکا ایک اہم ترین اجلاس اج پمز یونین افس میں منعقد ہوا

Spread the love


صدائے پوٹھوہار پمزکا ایک اہم ترین اجلاس اج پمز یونین افس میں منعقد ہوا اجلاس کی صدارت راجہ محمد امجد صاحب نے کی اجلاس میں سینیئر قیادت جن میں راجہ رب نواز صاحب ملک طاھر اعوان ملک نصیر اعوان مسعود قریشی اور رضوان احمد کیانی ملک تنویر نوشائی اور دیگر دوستوں نے شرکت کی سرپرست حاجی محمد حنیف نے فون کے ذریعے کے ذریعے اپنی حاضری اور تجاویز سے اجلاس کو اگاہ کیا اجلاس میں اتفاق رائے سے طے پایا کہ عید کے فورا بعد پوٹھوہار کے تمام ملازمین جو پمز میں کام کرتے ہیں ان سب کو عید ملن پارٹی دی جائے گی اجلاس میں یہ بھی طے پایا کہ پمز کے تمام ملازمین جن کاتعلق علاقہ پوٹھوہار سے ھےملازمین کو یکجا کرنے میں صدائے پٹوار گروپ اپنا کردار ادا کرے گا یہ بھی طے پایا کہ ۔مخلص دیانتدار اور سچے ملازمین پر مشتمل نہءی باڈی بھی تشکیل دی جائے گی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں