نذر فرید ڈپٹی پوسٹ ماسٹر پاکپتن میں اپنی منمانیاں کرتا ہے جو قابل افسوس ہے۔

Spread the love

وفاقی حکومت پوسٹ آفس پاک پتن میں غیر قانونی کاموں میں ملوث افراد کے خلاف قانون کاروائی کرے۔

لاہور(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق پاکستان پوسٹ افس پاک پتن میں اجارہ داری تین بھائی دو بہنوئی دو سالےایک ہی اسٹیشن پر اجارہ داری بنائی ہوئی ہے پوسٹ ماسٹر جنرل ملتان اور ڈپٹی پوسٹ ماسٹر جنرل ملتان سے ملی بھگت کر کے نذر فرید ڈپٹی پوسٹ ماسٹر پاکپتن میں اپنی منمانیاں کرتا ہے۔نذر فرید اے پی ایم پچھلے 15 سال سے خزانے پہ تعینات ہے کبھی اپنے بھائی کے ارڈر کروا لیتا ہے کبھی خود اور اب اٹھ مہینے پہلے ایک بیٹی بھرتی ہوئی اس کے ارڈر خزانے پر کروا لیے جس کو ایکسپیرینس نہ ہے یہ خزانے کی جان نہیں چھوڑتا۔نذر فرید اے پی ایم ایچ پی او پاک پتن سینیئر پوسٹ ماسٹر کی رہائش پر قابض ہے جو کہ غیر قانونی ہے اس نے پوسٹ افس کے اوپر اپنی رہائش رکھی ہوئی ہے اور میں محکمہ پوسٹ افس کے بجلی کے میٹر سے اوپر کا پورا گھر چلاتا ہے اس طرح یہ محکمہ کو بجلی کی مد میں ہزاروں روپے کا ٹیکہ لگاتا ہے۔راتوں کو افس کھولنا نزرفرید کا معمول بن چکا ہے کیونکہ پوسٹ افس میں واقعہ گارڈ اس کا بہنوئی ہے۔افسران بالا پوسٹ ماسٹر جنرل ملتان جو کہ سابق پوسٹ ماسٹر جنرل تھے ذوالفقار حسنین صاحب اور ان کے ای ڈی سٹاف خرم بہزاد نقوی کی نذر فرید کے ساتھ گہرے تعلق تھے یہ ان کو دیسی گھی چاول اٹا اور رشوت کے طور پر چھوٹے ملازمین پر ظلم کر کر ان ان کو پہنچاتا تھا اور رشوت کی مد میں ان سے پیسے لیتا ہے۔اگر نظر فرید کے موبائل کا ڈیٹا نکلوایا جائے اور خرم نقوی جو ایڑی سٹاف ہے راتوں گھنٹوں کال کر کے پوسٹ افس کے سارے معاملات رات کو طے کرتا تھا اور ٹرانسفر پوسٹنگ کا سمجھانا معمول بن چکا تھا اور یہ جونیئر موسٹ بندہ ہے اس نے اپنے ساتھیوں کو نیچے کروا کر اپنی پروموشن کروائی ہے ان کو سزا دلوائی تاکہ میں پروموشن لے سکوں ان کی انکوائری لگائی جائے اور پاکستان پوسٹ افس کو ایسے ظالموں سے بچایا جائے اور چھوٹے ملازمین کو تنگ نہ کیا جائے۔اب اس کے خلاف ایپلیکیشن گئی ہیں اس نے لے دے کے ای ڈی سٹاف سے مل کر اس کے اوپر کاروائی نہیں ہونے دیتا اور چھوٹے ملازموں کو کہتا ہے کہ پی ایم جی اور ڈپٹی پی ایم جی میں نے بہت دیکھے ہیں میرا ٹرانسفر کروانا اور میری انکوائریز لگوانا کسی کے بس کی بات نہیں ہے میں ایسے ہی اجارہ داری رکھوں گا اور جو میرے اگے بولے گا اس کی ٹرانسفر پوسٹنگ ڈن بیس پہ کرواؤں گا۔وزیر اعظم میاں شہباز شریف، اور سیکرٹری مواصلات اور ڈی جی ایف ائی اے اور ڈائریکٹر جنرل پوسٹ افس پوسٹ ماسٹر جنرل پنجاب پوسٹ ماسٹر جنرل ملتان سے مطالبہ ہے کہ پاکستان پوسٹ آفس میں غیر قانونی کاموں میں ملوث افراد کے خلاف نوٹس لیں اور انکے خلاف قانون کاروائی کرے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں