دینہ ( محمد الیاس کھوکھر ) نواحی گاؤں جنڈالہ تحصیل سوہاوہ کے رہائشی بزرگ محمد صدیق کل مورخہ 19 جولائی سے گھر سے لاپتہ ہیں ۔ آسمانی رنگ کا سوٹ پہنا ہے ، ہاتھ میں تسبیح اور سر پر سبز رنگ کی ٹوپی پہن رکھی ہے اگر کسی کو نظر آئیں تو اس نمبر پر اطلاع دیں ، شکریہ ۔ 5838928-0332
