درخت لگانا صدقہ جاریہ ھے. نئے مرکزی قبرستان میں درخت لگائے گئے۔

Spread the love

جہلم(اختر شاہ عارف )
رسول اللہ، صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا شجرکاری ایک ایسا نیک عمل ہے جس کا اجر انسان کو اس دنیا سے جانے کے بعد بھی ملتا رہتا ہے،
جو بھی مسلمان درخت لگائے گا یا کھیت کاشت کرے گا پھر اسے انسان اور پرندے کھائیں،
اس کے بدلے اسے ثواب ملتا رہے گا شجرکاری کا موسم شروع ھوتے ہی. نئے ماڈل قبرستان میں پودے لگائے اس. موقع پر. ڈاکٹر شہزانہ امتیاز ،
فلک ناز سیٹھی ،
مسرت سلطان، ایڈووکیٹ فرحت کمال ضیاء ،محمد عمربٹ. چوہدری محمد عاطف،
خواجہ عمر،
محمد علی. عبدالغفور چوھان، سب نے اپنے اپنے حصے کا پودا لگایا اور دعا کی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں