پاکسانیوں نے دنیا بھر میں دوسرے شعبوں کی طرع میڈیکل کے شعبے میں بھی اپنی قابلیت کی وجہ سے دنیا بھر میں اپنا اور ملک کا نام روشن کیا

Spread the love


لندن رپورٹ عارف چودھری
پاکسانیوں نے دنیا بھر میں دوسرے شعبوں کی طرع میڈیکل کے شعبے میں بھی اپنی قابلیت کی وجہ سے دنیا بھر میں اپنا اور ملک کا نام روشن کیا ایسے ھی پاکستان جھنگ سے تعلق رکھنے والے مشہور نیورو سرجن صاحبزادہ ڈاکٹر کاشف سلطان جو ورلڈ فیڈریشن آف نیورو سرجیکل سوسائٹیز جو اقوام متحدہ کا مشاورتی ادارہ ھے ان کے ممبر بھی ہیں اور دنیا بھر نیورو سرجری کے پانچ سینٹر ہیں جن میں انہیں کی وجہ سے ایک پاکستان لاھور میں بھی ھے وہ آجکل کیمرج یونیورسٹی برطانیہ کی خصوصی دعوت پر برطانیہ کے دورے پر ہیں -اور آج برطانوی پارلیمنٹ کے ممبر افضل خان سے پاکستان اور برطانیہ کے میڈیکل کے شعبہ میں تعاون کرنے کے سلسلے میں مانچسٹر میں خصوصی ملاقات کی ممبر برطانوی پارلیمنٹ افضل خان نے انہیں اس بارے اپنے مکمل تعاون کا یقین دلایا -نیورو سرجن ڈاکٹر کاشف سلطان نے برطانیہ کے سینئر صحافی عارف چودھری سے خصوصی بات کرتے ہوئے کہا کہ میری کامیابی میں اللہ تعالیٰ کی رحمت کے بعد میرے ماں باپ کی دعائیں شامل ھے -میں نے جرمنی اور دوسرے ملکوں میں تعلیم حاصل کی مجھے جاب کے لئے بیروں ممالک سے بہت بڑی آفرز ملیں لیکن میں نے اپنے ملک کی میں رہ کر خدمت کرنے کو ترجیح دی -اور انشااللہ مزید اپنے ملک کا نام روشن کرونگا ا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں