غلام مصطفیٰ مغل کو دنیا نیوز کا نمائندہ خصوصی مقررہونے پر اردو گلوبل کے سی اوشہزاد علی مرزا کی طرف سے مبارک باد

Spread the love

اردو گلوبل میڈیا نیٹ‌ ورک کے سی او. محمد شہزاد علی مرزا نے غلام مصطفی مغل کو دنیا نیوز کا نمائندہ خصوصی مقررہونے پر مبارک باد پیش کی. اور ان کے لیے نیک تمنائوں کا اظہار کیا ان کا مزید کہنا تھا کہ غلام مصطفی مغل پچھلے 15 سالوں سے کمیونٹی کی خدمت کر رہے ہیں اور بے لوث‌خدمت کر رہے ہیں ایسے لوگ صدیوں بعد پیدا ہوتے ہیں. اور میں امید کرتا ہوں‌کہ وہ آئندہ بھی ایسے ہی اپنی خدمات جاری و ساری رکھیں گے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں