وزیرآباد(نا مہ نگار) مرکزی جمعیت اہلحدیث ضلع وزیر آباد کے زیر اہتمام ضلعی اہلحدیث کانفرنس بسلسلہ تحفظ ختم نبوت واستحکام پاکستان مورخہ24ستمبر بروز منگل بعد از نماز عشاء گل میرج ھال سیالکوٹ روڈ وزیر آباد منعقد ہوگی جسمیں انٹرنیشنل شہرت یافتہ قاری عبدالسلام عزیزی تلاوت قرآن ارشاد فرمائیں گے، حافظ فیصل افضل شیخ، علامہ سید سبطین شاہ نقوی، علامہ معتصم الٰہی ظہیر، قاری بنیامین عابد، مولانا محمد یوسف پسروری،مولانا اسماعیل عتیق، قاری محمد حنیف ربانی خطابات فرمائیں گے پروفسیر حافظ عبدالستار حامد صدارت،مولانا محمد ابراہیم محمدی امیر مرکزی جمعیت اہلحدیث ضلع وزیر آباد، سید مدثر شاہ بخاری ناظم مرکزی جمعیت اہلحدیث ضلع وزیر آباد نگرانی کریں گے حافظ طلحہ احسان صدر اہلحدیث یوتھ فورس ضلع وزیر آباد حافظ احسان الٰہی ظہیر کنوینئر کانفرنس ہوں گے کانفرنس عقیدہ توحید شان مصطفی ؐعقیدہ ختم نبوتؐ عظمت صحابہ وناموس اہل بیت اطہار خاص عناوین ہوں گے۔ضلع بھر سے احباب قافلوں کی صورت میں شریک ہونگے۔
ایس ایچ او تھانہ صدر جہلم کی اثریہ بوائز سکول اینڈ کالج آمد، طلباء سے فرینڈلی پولیسنگ پر خصوصی گفتگو
سوشل میڈیا پر چلنے والی ہمارے خلاف خبر جھوٹی من گھڑت اور بے بنیاد ہے
22 سالہ نوجوان کی آگ لگا کر مبینہ خودکشی نوجوان جاں بحق
اپوا لیڈیز کلب رحیم یار خان کی چیئرپرسن میڈم مصباح فاروق نے اپنے وفد کے ہمراہ ڈی ٹی او محمد ساجد سے ان کے دفتر میں خصوصی ملاقات کی
اے ایس پی انعام اللہ کے فرنٹیئر کانسٹیبلری تبادلے پرڈی پی او عرفان علی سموں کی جانب سے ان کے اعزاز میں ایک پُروقارالوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا
چیف آفیسر بلدیہ جہلم ساجد علی خان سے اردو گلوبل کے نمائندے عزیز اللہ بٹ کی خصوصی ملاقات
خدمت انسانیت ہی اصل عبادت ہے ہمیں عوام کی بے لوث خدمت کرنے کی ضرورت ہے طلعہ کیانی، دوسروں کی مدد کرنے سے دل کو سکون ملتا ہے تنویر نوشاھی
ہم آل پاکستان اہلحدیث کانفرنس کی کامیابی پرڈاکٹر حافظ عبدالکریم کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ حافظ عبدالحمید عامر
ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن رحیم یار خان (2026-27): الیکشن کا سرگرمیوں اور انتخابی گہما گہمی عروج پر، سردار محمد سلیم خان کورائی اور کاشف علی سندھو کا پینل نمایاں
ڈسٹرکٹ بار رحیم یار خان (سال 2026-27): فرینڈز اینڈ فرینڈز، وکلاء اتحاد و دیگر الائنس کے مشترکہ امیدواروں کا اعلان
