برطانیہ کے شہر مانچسٹر کے اوپن کچن جو چار سال سے زیادہ عرصہ سے ضرورت مند -ہوم لیس لوگوں کو مفت کھانا تقسیم کر کے عالمی ریکارڈ بنا چکے ہیں

Spread the love


مانچسٹر۔ چودھری عارف پندھیر
برطانیہ کے شہر مانچسٹر کے اوپن کچن جو چار سال سے زیادہ عرصہ سے ضرورت مند -ہوم لیس لوگوں کو مفت کھانا تقسیم کر کے عالمی ریکارڈ بنا چکے ہیں -اوپن کچن کے بانی برطانیہ کے عبدالستار ایدھی جناب مرزا شہزاد احمد نے اوپن کچن کے علاوہ دوسرے فلاحی کاموں میں بھی بڑھ چڑہ کر حصہ لیتے ہیں -جہلم فورم کی بنیاد بھی مرزا شہزاد نے رکھی اور انکی ٹیم بھی ان کے ساتھ مکمل تعاون کرتی ھے انکا بھی اوپن کچن چلانے میں بہت اہم رول ہیں جن میں چئیرمین عامر خا ن – راجہ خورشید -چیمہ صاحب -شازیہ -عبدالرزاق -کمیونٹی لیڈر نجیب کے والد محترم چودھری صاحب -اور دوسرے شامل ہیں اس میں سپونسرز کا بھی اہم کردار ھے -کووڈ کے مشکل دنوں میں بھی ان لوگوں نے گھروں میں جا کر فوڈ پہنچایا -اوپن کچن کی ٹیم نے کہا کہ ھم اپنے قائد مرزا شہزاد کے ساتھ یہ کام جاری رکھیں گے -انہوں کا مزید کہنا تھا کہ ھمیں کونسل یا کہیں اور سے کوئ مالی امداد نہیں ملتی – مقامی مخیر حضرات کا تعاون ھمیشہ ساتھ رہتا ھے ھم انکے شکر گزار ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں