رپورٹ سکندر ملک ۔
ڈسٹرکٹ وزیر آباد سیالکوٹ روڈ اسلام اباد موڑ میں نامعلوم موٹر سائیکل سوار 3 مسلح افراد نے چیمہ کالونی کے رہائشی فہد ولد اسلم قوم 27 سال ۔فائرنگ کر کے شدید زخمی کر دیا ریسکیو1122 کی مدد سے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال وزیراباد منتقل ۔ٹریٹمنٹ کے بعد گوجرانوالہ ریفر کر دیا گیا ۔اے ایس پی وزیراباد حسن بلال صاحب نے موقع پر پہنچ کر تفتیش شروع کر دی ۔
