(بلال رضا)دینہ، عقب پولیس اسٹیشن جھاڑیوں اور درختوں میں آگ لگ گئی۔ ریسکیو ذرائع
آگ نے تقریباً 10 ایکڑ کے رقبہ کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ۔ ریسکیو ذرائع
راستہ نہ ہونے کے باعث ریسکیو 1122 کے فائر فائٹرز نے فائر بیٹرز کی مدد سے اگ پر قابو پا لیا۔ ریسکیو ذرائع
آگ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ریسکیو ذرائع
