جہلم(بلال رضا)
کشمیر کالونی جی ٹی روڈ جہلم کے مقام پر بس، ٹرک اور مزدا میں تصادم.حادثہ بارش کی وجہ سے روڈ پر پھسلن ہونے کے باعث پیش آیا ۔
حادثے کے نتیجے میں موٹر وے پولیس انسپکٹر اورایک خاتون سمیت پانچ افراد زخمی.تمام زخمی افراد کو فرسٹ ایڈ فراہم کرنے کے بعد ڈی ایچ کیو ہسپتال جہلم منتقل کر دیا گیا ۔ ریسکیو ذرائع زخمی ہونے والوں میں شامل ہیں،اجمل ولد اختر حسین عمر 47سال (موٹر وے پولیس)رخسار منور ولد منور حسین عمر 26سال ذین ولد محمد راشد عمر 22سالمحمد عثمان ولد محمد عاشق عمر 30سال
