ٹریفک آگاہی سیمنار کا انعقاد

Spread the love

ڈاکٹر عثمان انور آئی جی پنجاب کے ویژن کے مطابق مرزا فاران بیگ ایڈیشنل آئی جی ٹریفک پنجاب کے ویثرن پر اور جناب طارق عزیز سندھو صاحب ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کے احکامات پراور جناب ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر جہلم طارق شفیع صاحب کی زیر نگرانی میں ،
جہلم میں سپیشل سکاؤٹ پروگرام کے حوالے سے دینہ،سوہاوہ، اور پنڈدادنخان میں ٹریفک پولیس نے آگاہی سیمنار کا انعقاد کیاجس میں مختلف سکول سے آئے طالب علموں کو روڈ سیفٹی اور ٹریفک قوانین کے متعلق بریف کیا ایسے طالب علم جن کی عمر 18 سال سے کم ہے وہ کسی صورت بھی موٹر سائیکل ڈرائیو نہ کریں۔کم عمری یا انڈر ایج حادثات کا سبب بنتی ہے۔
بچوں کو روڈ سیفٹی کے حوالے سے لیکچر دیا گیا ۔
* ٹریفک قوانین کی پاسداری کو یقینی بنائیں ۔روڑ کو کیسے پیدل کراس کرنا چاہیے ٹریفک۔ قوانین پرعمل کریں اور مہذب شہری ہونے کا ثبوت دیں
منجانب ٹریفک ایجوکیشن یونٹ جہلم

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں