میاں عبدالجبار ڈی ایس پی کو ایس ڈی پی او سٹی جہلم تعینات ہونے پر مبارکباد
0 تبصرے
Spread the love
جہلم ( بلال رضا ) میاں عبدالجبار ڈی ایس پی کو ایس ڈی پی او سٹی جہلم تعینات ہونے پر مبارکباد
سعید احمد صدر الصدیق ویلفیئر سوسائٹی کی ڈی ایس پی میاں عبدالجبار سے ملاقات اور جہلم میں ایس ڈی پی او سٹی تعینات ہونے پر مبارکباد اور نیک تمناؤں کا اظہار