وزیرآباد(نامہ نگار)سابق مشیروزیراعلی پنجاب سیدعدیل عباس شاہ نے میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے کہاہے کہ جعفرایکسپریس کامیاب آپریشن مکمل کرنے پر پاک فوج اور فورسز اورپولیس کو خراج تحسین پیش کرتاہوں۔پاک فوج کی پیشہ ورانہ مہارت اور پاک فوج کی بہترین حکمت عملی کی بدولت ملک دشمن عناصر کونیست ونابودکردیاگیا۔فورسز کے جوانوں، ٹرین کے مسافروں کی شہادت پر بیحدافسوس ہواہے اللہ پاک انکی مغفرت کرے اورانکے لواحقین کو صبردے۔انہوں نے مزید کہاکہ نہتے شہریوں کی جان و مال کو نقصان پہنچانے والوں کا اسلام اور ملک سے کوئی بھی تعلق نہ ہے ملک وقوم کی حفاظت اورمعصوم شہریوں پر حملہ کرنے والوں کو ہر محاذ پر شکست دینے کیلئے ہم پاک فوج کے ساتھ ہیں۔
ایس ایچ او تھانہ صدر جہلم کی اثریہ بوائز سکول اینڈ کالج آمد، طلباء سے فرینڈلی پولیسنگ پر خصوصی گفتگو
سوشل میڈیا پر چلنے والی ہمارے خلاف خبر جھوٹی من گھڑت اور بے بنیاد ہے
22 سالہ نوجوان کی آگ لگا کر مبینہ خودکشی نوجوان جاں بحق
اپوا لیڈیز کلب رحیم یار خان کی چیئرپرسن میڈم مصباح فاروق نے اپنے وفد کے ہمراہ ڈی ٹی او محمد ساجد سے ان کے دفتر میں خصوصی ملاقات کی
اے ایس پی انعام اللہ کے فرنٹیئر کانسٹیبلری تبادلے پرڈی پی او عرفان علی سموں کی جانب سے ان کے اعزاز میں ایک پُروقارالوداعی تقریب کا انعقاد کیا گیا
چیف آفیسر بلدیہ جہلم ساجد علی خان سے اردو گلوبل کے نمائندے عزیز اللہ بٹ کی خصوصی ملاقات
خدمت انسانیت ہی اصل عبادت ہے ہمیں عوام کی بے لوث خدمت کرنے کی ضرورت ہے طلعہ کیانی، دوسروں کی مدد کرنے سے دل کو سکون ملتا ہے تنویر نوشاھی
ہم آل پاکستان اہلحدیث کانفرنس کی کامیابی پرڈاکٹر حافظ عبدالکریم کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ حافظ عبدالحمید عامر
ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن رحیم یار خان (2026-27): الیکشن کا سرگرمیوں اور انتخابی گہما گہمی عروج پر، سردار محمد سلیم خان کورائی اور کاشف علی سندھو کا پینل نمایاں
ڈسٹرکٹ بار رحیم یار خان (سال 2026-27): فرینڈز اینڈ فرینڈز، وکلاء اتحاد و دیگر الائنس کے مشترکہ امیدواروں کا اعلان
