

عمرہ شریف کی سعادت حاصل کرنا ہر مسلمان پر فرض ہے تنویر نوشاہی ،اللہ پاک کے حکم کے بغیر عمرہ کی سعادت نہیں مل سکتی حاجی حنیف ،اسلام اباد ، ہر اس شخص کے لیے ضروری ہے جو عمرہ شریف کی سعادت حاصل کرنے کے بعد اپنی زندگی میں تبدیلی لائے اور اسلام کے بتائے ہوئے سنہری اصولوں پر عمل کرے پاکستان انسٹیٹیوٹ اف میڈیکل سائنسز پمز نان گزہیٹڈ ویلفیئر ایسوسی ایشن کے صدر ملک طاہر محمود اعوان کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارک باد دیتے ہوئے حاجی محمد حنیف اور تنویر نوشائی نے کہا کہ عمرہ شریف بہت بڑی سعادت ہے اور یہ ہر مسلمان کو نصیب بھی نہیں ہوتی اللہ پاک اور نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم جسے چاہیں اپنے گھر بلا لیں یہ بڑے نصیب کی بات ہوتی ہے اس موقع پر اتفاق گروپ کے چیئرمین مفیظالدین صدیقی ایپکا فیڈرل کے صدر ملک طارق محمود سیالوی ، پوٹھوہار گروپ کے چیف ارگنائزر ملک نصیر عوان، محمد اکمل مرزا پمز کی تمام ایسوسییشن کے میڈیا کوارڈینیٹر ملک تنویر نوشائی نان گزہیٹڈ ویلفیئر کے سابق صدر حاجی محمد حنیف، راجہ نعیم عباسی، پمز انقلاب گروپ کے چیئرمین چوھدری محمد فاروق، رانا مطلوب احمد ، چوہدری انس اکرم ،بابا سیاست شاید جان خٹک ،محمد جواد خان پریس سیکرٹری ،مرکزی رہنما رانا عمران پمز پوٹھوہار گروپ کے سرپرست اعلی راجہ امجد محمود چیئرمین راجہ رب نواز
فنانس سیکرٹری راجہ کامران اقبال نائب صدر رضوان احمد کیانی جنرل سیکرٹری مسعود قریشی، اور وائس اف پمز شاھین گروپ چیئرمین چوھدری قمر جاوید گجر،غفور آرائیں ، افتاب مغل، چوھدری خالد
اور دیگر ملازمین نےنان گز ءیٹیڈ ویلفیئر ایسوسییشن پمز کے صدر ملک طاہر محمود عوان کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر تمام نمائندگان پمز نے الگ الگ ملاقاتیں کی اور انہیں مالا پھولوں کے گلدستے اور مٹھائی پیش کی، اور مبارکباد پیش کی اس موقع پر ملک طاہر محمود اعوان نے تمام دوستوں کی خدمت میں اب زمزم عجوہ کھجور مٹھائی اور چائے پیش کی اور تمام امت مسلمہ کے لیے خصوصی دعا ہے خیر کی گئی
اس موقع پوٹھوہار گروپ کے سرپرست اعلی راجہ امجد محمود، سرپرست راجہ رب نواز، چیف ہرگنائزر ملک نصیر اعوان ،فنانس سیکرٹری راجہ کامران اقبال، نائب صدر رضوان احمد کیانی ،جنرل سیکرٹری مسعود احمد قریشی بھی موجود تھے
